Tuesday, August 9, 2022

واٹس ایپ: ناپسندیدہ گروپس ’خاموشی‘ سے چھوڑیے: واٹس ایپ کے نئے فیچرز میں خاص کیا ہے؟

  Anonymous       Tuesday, August 9, 2022
نئے متعارف کروائے گئے فیچرز کے تحت صارفین ناصرف خاموشی سے (کسی کے علم میں لائے بغیر) گروپ چیٹس چھوڑ سکیں گے بلکہ انھیں یہ اختیار حاصل ہو گا کہ اُن کے آن لائن سٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔ اسی طرح 'ویو ونس' فیچر کے تحت کوئی بھی صارف یہ تعین کر سکے گا کہ اس کے میسجز کا کوئی سکرین شاٹ نہ لے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MDzWPsx
logoblog

Thanks for reading واٹس ایپ: ناپسندیدہ گروپس ’خاموشی‘ سے چھوڑیے: واٹس ایپ کے نئے فیچرز میں خاص کیا ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment