Sunday, August 7, 2022

ارشد ندیم: کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں ریکارڈ تھرو کر کے طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کون ہیں؟

  Anonymous       Sunday, August 7, 2022
پاکستان کے 25 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں نہ صرف طلائی تغمہ جیت لیا ہے بلکہ 90.18 میٹر کی تھرو پھینک کر کامن ویلتھ ریکارڈ بھی قائم کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس ٹوکیو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا نے 87.58 میٹر دور جیولن پھینکا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VlmvBfZ
logoblog

Thanks for reading ارشد ندیم: کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں ریکارڈ تھرو کر کے طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کون ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment