Monday, August 8, 2022

اسلام آباد کی امام بارگاہوں میں مجالس کو محفوظ بنانے والی خواتین سکاؤٹس

  Anonymous       Monday, August 8, 2022
فضا زینب نقوی آج اسی امام بارگاہ میں سکاؤٹ کی ڈیوٹی دیتی ہیں جہاں قریب پانچ سال قبل ان کے والد کو فائرنگ سے قتل کیا گیا تھا۔ انھیں اس دوران یہ محسوس ہوتا ہے جیسے ’میرے والد یہیں کھڑے مجھے دیکھ رہے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Y8GhnIx
logoblog

Thanks for reading اسلام آباد کی امام بارگاہوں میں مجالس کو محفوظ بنانے والی خواتین سکاؤٹس

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment