Wednesday, August 31, 2022

سپین کے صنوبر جنگلات میں ملنے والا سونا جس کا آج تک مکمل فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا

  Anonymous       Wednesday, August 31, 2022
ہفتہ وار چھٹیوں میں گھنے جنگلوں کی ان پگڈنڈیوں پر سیاحوں کے قدموں کی چاپ سنائی دیتی ہیں جو شہر کے تیز و شور و شرابے کی زندگی سے دور کچھ وقت یہاں بتانے آتے ہیں۔ اگر آپ ان جنگلوں میں غور سے سنیں تو آپ کو درختوں کے تنوں پر لٹکے مٹکوں پر سپین کا مائع سونا قطرہ قطرہ ٹپکتا سنائی دے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XP3ZzHA
logoblog

Thanks for reading سپین کے صنوبر جنگلات میں ملنے والا سونا جس کا آج تک مکمل فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment