نوح دستگیر بٹ نے پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل دلوا دیا

24 سالہ محمد نوح نے 109 کلوگرام سے زیادہ وزن کے مردوں کے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں مجموعی طور پر 405 کلوگرام وزن اٹھا کر نہ صرف گولڈ میڈل حاصل کیا بلکہ کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vECBJ0W


EmoticonEmoticon