بابڑہ ’قتل عام‘: جب چارسدہ میں ’سینکڑوں‘ خدائی خدمت گاروں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا

12 اگست 1948 کو صوبہ سرحد کے شہر چارسدہ میں بابڑہ کے مقام پر خدائی خدمت گار تحریک کے درجنوں کارکنوں کو ایک سرکاری کارروائی کے دوران موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/L2b35UC


EmoticonEmoticon