Monday, August 15, 2022

نوجوانوں کا پاکستان: ’زندگی میں آگے بڑھنا ہے، کب تک ماں باپ کو پریشان کرنا‘

  Anonymous       Monday, August 15, 2022
سکول سے واپس آ کر لاہور کے محمد فرحان کزنز کے ساتھ نہر میں نہانے گئے لیکن نہر میں غوطہ لگانے کے بعد ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ شروع میں تو وہ کمرے میں بند رہے لیکن پھر انھوں نے زندگی نئے طریقے سے جینے کا فیصلہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Oezs4r8
logoblog

Thanks for reading نوجوانوں کا پاکستان: ’زندگی میں آگے بڑھنا ہے، کب تک ماں باپ کو پریشان کرنا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment