سراییوو: بوسنیا کے قدیم مسودوں کو سرب فوج کے ہاتھوں تباہی سے بچانے کی کہانی

1992 میں اگست کے آخر تک سراییوو کی تین قدیم لائبریریوں میں سے دو ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکی تھیں۔ مصطفٰی نے عہد کیا کہ وہ تیسری کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CSGP1Dw


EmoticonEmoticon