Friday, September 2, 2022

امریکہ کی تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری، چین کی جوابی اقدامات کی دھمکی

  Anonymous       Friday, September 2, 2022
امریکہ نے تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے کر چین کو ناراض کیا ہے۔ اس معاہدے میں ریڈار سسٹم، جس سے فضائی حملوں کو ٹریک کیا جاسکتا ہے، کے علاوہ اینٹی شپ اور اینٹی ایئر میزائل شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/278KwEj
logoblog

Thanks for reading امریکہ کی تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری، چین کی جوابی اقدامات کی دھمکی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment