Monday, September 12, 2022

انڈیا: 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا فیصلہ، مہاراجہ کی دو بیٹیاں وارث قرار

  Anonymous       Monday, September 12, 2022
سپریم کورٹ نے فرید کوٹ ریاست کے نگہبان ٹرسٹ ’مہروال کھیوا جی ٹرسٹ‘ کی اپیل کو مسترد کر دیا جس میں اس نے دو برس قبل ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں مہاراجہ کی بیٹیوں کو ان کی املاک کا وارث قراد دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/l8zNGYe
logoblog

Thanks for reading انڈیا: 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا فیصلہ، مہاراجہ کی دو بیٹیاں وارث قرار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment