Saturday, September 10, 2022

ملکۂ الزبتھ دوم: آخری رسومات کب اور کہاں ادا کی جائیں گی؟

  Anonymous       Saturday, September 10, 2022
آخری رسومات سے قبل ملکہ کی میت کو چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رکھا جائے گا جہاں لوگ انھیں خراج عقیدت پیش کرنے آ سکیں گے۔ آخری رسومات 19 تاریخ کو دن 11بجے ہوں گی جس کے دوران شرکا ونڈسر کاسل تک ایک جلوس کی شکل میں پیدل جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xnjgOWY
logoblog

Thanks for reading ملکۂ الزبتھ دوم: آخری رسومات کب اور کہاں ادا کی جائیں گی؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment