ڈستھیمیا: ڈپریشن کی وہ قسم جس کی تشخیص مشکل سے ہوتی ہے

ڈستھیمیا ڈپریشن کا ایک ڈس آرڈر ہے جو بچپن سے 21 سال کی عمر تک ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کی آبادی کا چھ فیصد حصہ اس مرض کا شکار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8iXCGb4


EmoticonEmoticon