Saturday, September 10, 2022

چارلس برطانیہ کے بادشاہ مقرر، ان کا دورِ بادشاہت کیسا ہو گا؟

  Anonymous       Saturday, September 10, 2022
70 سال تک بطور وارث جاری رہنے والی تربیت نے انھیں تخت پر بیٹھنے کے لیے اب تک کی سب سے بہترین تیاری کا حامل اور سب سے بڑی عمر کا نیا بادشاہ بنایا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کے شاندار اور عہد ساز دورِ حکمرانی کے بعد ہم کس طرح کے بادشاہ کی توقع کر سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zIjRlxP
logoblog

Thanks for reading چارلس برطانیہ کے بادشاہ مقرر، ان کا دورِ بادشاہت کیسا ہو گا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment