Friday, September 16, 2022

پاکستان میں بخار کی دوا پینا ڈول نایاب کیوں ہو گئی ہے؟

  Anonymous       Friday, September 16, 2022
پاکستان میں بخار کے علاج کے لیے پیناڈول مفید گولی سمجھی جاتی ہے۔ برسات کے بعد ملک میں مچھروں کی افزائش اور خاص کر ڈینگی بخار میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے تاہم اس وقت پاکستان میں پیناڈول کی قلت یا اس کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات عام ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JWKnRQA
logoblog

Thanks for reading پاکستان میں بخار کی دوا پینا ڈول نایاب کیوں ہو گئی ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment