ملکہ الزبتھ کی وفات: برطانیہ کے سکوں، ڈاک ٹکٹوں اور پاسپورٹس میں کیا تبدیلی آئے گی؟

برطانیہ کے عوام ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر اور شاہی مہر کو سکوں اور نوٹس سے لے کر اناج کے ڈبوں پر دیکھنے کے عادی رہے ہیں۔ اب کیا ہو گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9IJP0D4


EmoticonEmoticon