سعودی عرب اور خلیج تعاون کونسل کی ’اسلامی اقدار‘ کی خلاف ورزی پر نیٹ فلکس کو تنبیہ

اپریل میں، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم ڈاکٹر سٹرینج ان دی ملٹیورس آف میڈنس کی نمائش اس وقت نہیں کی گئی تھی جب ڈزنی نے سعودی حکام کی جانب سے 'ہم جنس پرستی سے متعلق مواد کو حذف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k2a8sBD


EmoticonEmoticon