Wednesday, September 7, 2022

انڈیا کی خارجہ پالیسی میں بنگلہ دیش کتنا اہم ہے؟

  Anonymous       Wednesday, September 7, 2022
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ اور انڈیا میں مودی حکومت کے آنے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی ​​گرم جوشی آئی ہے اور دونوں رہنما گذشتہ سات برسوں میں 12 بار ملاقات کر چکے ہیں۔ آخر بنگلہ دیش انڈیا سے کیا چاہتا ہے اور انڈیا کو بنگلہ دیش سے مضبوط تعلقات رکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8ZjqPBe
logoblog

Thanks for reading انڈیا کی خارجہ پالیسی میں بنگلہ دیش کتنا اہم ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment