Thursday, September 1, 2022

نیٹ فلکس کا شو ’انڈین میچ میکنگ‘: سیما آنٹی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

  Anonymous       Thursday, September 1, 2022
آن لائن سٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس پر ’انڈین میچ میکنگ‘ دو سال قبل انڈیا سمیت دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج کل اس کا دوسرے سیزن خبروں میں ہے۔ اس شو نے ایک بار پھر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا یہ شو ’دقیانوسی خیالات‘ کی عکاسی کرتا ہے یا اس میں دیانتداری سے معاشرے کی اصل حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WcNboYj
logoblog

Thanks for reading نیٹ فلکس کا شو ’انڈین میچ میکنگ‘: سیما آنٹی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment