Monday, September 12, 2022

گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق مقدمے کی سماعت ہو گی

  Anonymous       Monday, September 12, 2022
اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ ہندو فریق کی طرف سے دائر کیے جانے والے مقدمے پر تفصیل سے سماعت کی جائے گی اور شواہد کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس سے قبل ہندوؤں کے ایک گروپ نے مسجد کے پیچھے ایک مزار اور احاطے کے اندر دیگر مقامات پر پوجا کرنے کے لیے رسائی کی درخواست کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sRleXnA
logoblog

Thanks for reading گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق مقدمے کی سماعت ہو گی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment