Tuesday, September 13, 2022

نور عنایت: وہ برطانوی جاسوسہ جنھیں سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر میت نذر آتش کی گئی

  Anonymous       Tuesday, September 13, 2022
نور عنایت خان کی لاش کو کھینچ کر بھٹی میں پھینک دیا گیا، چند منٹ بعد عینی شاہدین نے شمشان گھاٹ کی چمنیوں سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ انگلینڈ میں اس رات ان کی والدہ اور بھائی کو ایک ہی خواب آیا جس میں انھوں نے دیکھا کہ نور یونیفارم پہنے کھڑی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BUcPRFh
logoblog

Thanks for reading نور عنایت: وہ برطانوی جاسوسہ جنھیں سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر میت نذر آتش کی گئی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment