ایشیا کپ 2023 کے پاکستان میں انعقاد پر انڈیا کا ردعمل: سر رمیز پورے پاکستان کی نظریں آپ پر ہیں، پلیز مایوس نہ کیجیے گا‘

جب سے انڈیا میں کرکٹ کے ادارے بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے یہ کہا ہے کہ ایشیا کپ میں انڈیا کسی غیر جانبدار مقام پر کھیلنا چاہے گا اس کے بعد سے پاکستان میں کرکٹ کے مداح سوشل میڈیا پر سخت رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qf6xsaJ


EmoticonEmoticon