Friday, January 27, 2023

اسحاق ڈار کا متنازع بیان: ’یہ باضابطہ طور پر نااہلی کا اعلان ہے، اب ہمارا ملک اللہ کے ہاتھ میں ہے‘

  Anonymous       Friday, January 27, 2023
پاکستان میں جمعے کے روز انٹر بینک ایک ڈالر کی قیمت لگ بھگ 262 روپے سے تجاوز کر گئی۔ایسے میں وزیر حزانہ اسحق ڈار کے مہنگائی سے متعلق حالیہ بیان نے عوام کے گویا زخموں پر نمک پاشی کر دی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fmrDTdO
logoblog

Thanks for reading اسحاق ڈار کا متنازع بیان: ’یہ باضابطہ طور پر نااہلی کا اعلان ہے، اب ہمارا ملک اللہ کے ہاتھ میں ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment