Sunday, February 12, 2023

پی ایس ایل 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز: ’کاش علی ظفر نے پی ایس ایل کا کوئی ترانہ گایا ہی نہ ہوتا‘

  Anonymous       Sunday, February 12, 2023
پی ایس ایل 2023 کا آفیشل ترانہ ’سب ستارے ہمارے‘ کے ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔ سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کےلیے اس آفیشل ترانے کو گانے کا اعزاز حاصل کیا پاکستانی سنگر شئےگل، عاصم اظہر اور فارس شفیع نے تاہم ٹوئٹر پر صارفین علی ظفر کو ہی یاد کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/13D2Loa
logoblog

Thanks for reading پی ایس ایل 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز: ’کاش علی ظفر نے پی ایس ایل کا کوئی ترانہ گایا ہی نہ ہوتا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment