Monday, February 6, 2023

اسامہ ستی قتل کیس: 22 سالہ نوجوان کے قتل کے جرم میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، تین کو عمر قید

  Anonymous       Monday, February 6, 2023
22 سالہ اسامہ ستی کو دو جنوری 2021 کو سرینگر ہائی وے پر رات ڈیڑھ بجے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں انسداد دہشت گردی پولیس سکواڈ کے پانچ اہلکاروں کو نامزد کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6W1jQvU
logoblog

Thanks for reading اسامہ ستی قتل کیس: 22 سالہ نوجوان کے قتل کے جرم میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، تین کو عمر قید

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment