جنگلی حیات باغیچوں میں تالاب کیسے ڈھونڈ لیتی ہے؟

اگر آپ اپنے باغیچے میں تالاب بناتے ہیں تو آپ کو یہ سوچنے کی ضرورت نہیں کہ اس کے مکین کہاں سے آئیں گے۔ جانور اور پرندے تالاب سے منعکس ہونے والی روشنی کو دیکھ کر وہاں پہنچ جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bSGFAd4


EmoticonEmoticon