Friday, February 17, 2023

’یہ بیماری رویہ اور زبان بدل دیتی ہے‘ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو بروس ویلس کس دماغی مرض میں مبتلا ہیں؟

  Anonymous       Friday, February 17, 2023
اداکار بروس ویلس کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ فرنٹو ٹیمپورل ڈیمنشیا کا شکار ہیں۔ ایف ٹی ڈی ایک لاعلاج بیماری ہے جو دماغ کے فرنٹل اور ٹیمپورل لوبز میں اعصابی خلیات کی مسلسل کمی سے ہوتی ہے۔ اس سے کسی کی شخصیت، رویہ اور زبان بدل جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/h8UapTd
logoblog

Thanks for reading ’یہ بیماری رویہ اور زبان بدل دیتی ہے‘ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو بروس ویلس کس دماغی مرض میں مبتلا ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment