’پنچایت‘: گاؤں کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیوں بنا رہا ہے؟

اب تک پنچایت کے دوسرے سیزن کو تین کروڑ سے زیادہ ناظرین دیکھ چکے ہیں اور آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کے مطابق لوگ اسے دس میں سے 8 اعشاریہ 9 نمبر دے رہے ہیں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fCFOvR7


EmoticonEmoticon