شام کے دارالحکومت دمشق پر مبینہ اسرائیلی حملہ، پانچ افراد ہلاک

شام کی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے دارالحکومت دمشق پر مبینہ طور پر اسرائیل نے میزائل داغے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tqJd4EB


EmoticonEmoticon