کریئر بریک: ’پیدائش کے بعد عورت کام جاری رکھے تو کہا جاتا ہے تم بچے چھوڑ کر کام پر چلی جاتی ہو‘

بیماری، شادی، ماں بن جانے اور کام سے تھک جانے پر کئی خواتین اپنے کیریئر سے کچھ عرصے کے لیے بریک (وقفہ) لینے کا سوچتی ہیں لیکن کیا ان کے لیے وقفے کے بعد دوبارہ کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KbP9GSB


EmoticonEmoticon