چائے کی قیمت: ’وہ آپ کے ساتھ سونے کا تقاضہ کرتا ہے، اس کی بات مان لیں تو آپ کو کام مل جائے گا‘

انٹرویو کے دوران مینیجر نے کیٹی کو ایک کھڑکی کے ساتھ لگایا اور انھیں چھونے اور کپڑے اتارنے کو کہا۔ ’میں تمہیں کچھ پیسے دوں گا، پھر تمہیں نوکری بھی دوں گا۔ میں نے تمہاری مدد کی ہے، تم میری مدد کرو، اپنا کام پورا کرو اور کل سے کام پر آ جاؤ۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/82mR1iY


EmoticonEmoticon