وسعت اللہ خان کا کالم: ’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے۔ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fKBOF1v


EmoticonEmoticon