Tuesday, February 28, 2023

کیا چینی جاسوس ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے آپ کی ’برین واشنگ‘ کر سکتے ہیں؟

  Anonymous       Tuesday, February 28, 2023
ناقدین اکثر ٹک ٹاک پر صارفین سے بڑی تعداد میں ڈیٹا حاصل کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔ آسٹریلیائی سائبر کمپنی انٹرنیٹ 2.0 کے محققین کی جولائی 2022 میں شائع ہونے والی سائبر سکیورٹی رپورٹ کو اکثر اس کے ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pkewH9L
logoblog

Thanks for reading کیا چینی جاسوس ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے آپ کی ’برین واشنگ‘ کر سکتے ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment