Thursday, February 23, 2023

یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہ

  Anonymous       Thursday, February 23, 2023
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد مذمت کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد میں ماسکو سے یوکرین سے فوجیوں کے انخلا اور جنگ روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ چین، انڈیا اور ایران سمیت 32 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nsA0cHI
logoblog

Thanks for reading یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment