Wednesday, February 22, 2023

انڈیا میں ’لو جہاد‘ پر سیاست: ’مسلم لڑکیوں کو ورغلانے والے کو ملازمت اور تحفظ دیا جائے گا‘

  Anonymous       Wednesday, February 22, 2023
انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ایک سخت گیر ہندو رہنما پرمود موتھلک نے ہندو نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ اگر کوئی مسلم لڑکا کسی ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے یا اسے اپنی طرف راغب کرتا ہے تو اس کا انتقام لینے کے لیے وہ دس مسلم لڑکیوں کے ساتھ تعلق بنانے کی کوشش کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/itemYyz
logoblog

Thanks for reading انڈیا میں ’لو جہاد‘ پر سیاست: ’مسلم لڑکیوں کو ورغلانے والے کو ملازمت اور تحفظ دیا جائے گا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment