Tuesday, February 21, 2023

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

  Anonymous       Tuesday, February 21, 2023
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں آج چیئرنگ کراس پر 200 کارکن اور رہنما اپنی گرفتاریاں پیش کریں گے۔ مگر یہ تحریک ہے کیا ہے، اس کے دوران گرفتاریاں کیسے دی جائیں گی اور حکومت نے اس سے نمٹنے کے کیا اقدامات کر رکھے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OmvzILt
logoblog

Thanks for reading تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment