Monday, February 27, 2023

شائستہ لودھی: ’لوگوں کو یقین نہیں آتا کہ ڈاکٹر ہوں بھی یا نام کے ساتھ بس ڈاکٹر لگا لیا‘

  Anonymous       Monday, February 27, 2023
شائستہ لودھی نے’سمجھوتہ‘ میں جاوید شیخ کے مقابل کام کیا۔ اس ڈرامہ سیریل میں اُن کے کردار نرگس کی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پہلی شادی ختم ہو چکی ہے اور دوسری شادی وقار نامی شخص سے ہوتی ہے جو اپنی بیوی کے انتقال کے بعد تنہا رہ جاتا ہے اور بچے اُس کی دیکھ بھال نہیں کرپاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yECDNz7
logoblog

Thanks for reading شائستہ لودھی: ’لوگوں کو یقین نہیں آتا کہ ڈاکٹر ہوں بھی یا نام کے ساتھ بس ڈاکٹر لگا لیا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment