Sunday, February 26, 2023

سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا نہیں اور کام کرے گی‘

  Anonymous       Sunday, February 26, 2023
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل کی موجودگی اور ایک خاندان کی بازیابی نے اس ملک میں زمینداروں، جاگیرداروں اور سرداروں کی نجی جیلوں کی موجودگی کی بحث کو زندہ کر دیا ہے۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا نجی جیلوں کا یہ پہلا انکشاف ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WrUpVZB
logoblog

Thanks for reading سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا نہیں اور کام کرے گی‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment