Saturday, February 4, 2023

انڈین کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کے تلک نہ لگوانے پر تنازع: ’مودی جی بھی تو جالی والی ٹوپی نہیں پہنتے‘

  Anonymous       Saturday, February 4, 2023
انڈین کرکٹ ٹیم کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، جس میں ایک ہوٹل میں استقبال کے دوران کھلاڑیوں کے ماتھے پر تلک لگایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہوا جس میں دو کھلاڑیوں محمد سراج اور عمران ملک کو ایک حلقے کی جانب سے اس وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8oYrlW7
logoblog

Thanks for reading انڈین کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کے تلک نہ لگوانے پر تنازع: ’مودی جی بھی تو جالی والی ٹوپی نہیں پہنتے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment