Friday, February 17, 2023

صائم ایوب کی ’نو لُک شاٹ‘ کی دھوم: ’بابر کو نوجوان بلے بازوں پر اعتماد ہے‘

  Anonymous       Friday, February 17, 2023
اگر ہارنے والی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائے تو اسے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ ملتان نے پشاور کو 56 رنز سے شکست دی تاہم دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے صائم ایوب نے اپنی نصف سنچری سے سبھی کو متاثر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/A4RmvMU
logoblog

Thanks for reading صائم ایوب کی ’نو لُک شاٹ‘ کی دھوم: ’بابر کو نوجوان بلے بازوں پر اعتماد ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment