پاکستان کی ماچس انڈسٹری کا روس یوکرین جنگ سے کیا تعلق ہے؟

پاکستان میں ماچس بنانے والی فیکٹریوں کا کاروبار کافی عرصے سے زوال کا شکار تھا لیکن روس یوکرین جنگ نے ماچس انڈسٹری کی بدتر صورتحال کو کیسے تبدیل کیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dZNLiQq


EmoticonEmoticon