Saturday, February 11, 2023

امریکہ کے بعد اب کینیڈا کی فضائی حدود میں مشکوک چیز، امریکی طیاروں نے مار گرایا

  Anonymous       Saturday, February 11, 2023
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو شمالی امریکہ کی فضائی حدود میں ایک اور مشتبہ چیز کو مار گرائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران شمالی امریکہ میں مار گرائے جانے والی تیسری نامعلوم شے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PdcMwZo
logoblog

Thanks for reading امریکہ کے بعد اب کینیڈا کی فضائی حدود میں مشکوک چیز، امریکی طیاروں نے مار گرایا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment