Wednesday, February 15, 2023

منیبہ علی: ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون، ’ٹیم سے باہر ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھا‘

  Anonymous       Wednesday, February 15, 2023
منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ وہ دنیا میں صرف چھٹی خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئر لینڈ کے خلاف 70 رنز سے فتح کے بعد انھیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G1REmkx
logoblog

Thanks for reading منیبہ علی: ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون، ’ٹیم سے باہر ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment