Thursday, February 9, 2023

ترکی میں زلزے سے بڑی تعداد میں عمارتوں کے منہدم ہونے کی وجہ زلزلے کی شدت ہے یا حکومتی نااہلی؟

  Anonymous       Thursday, February 9, 2023
ترکی میں زلزلے کے باعث نئی تعمیر کی گئی اپارٹمنٹ بلڈنگز کے منہدم ہونے پر غصہ پایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی جانب سے تین نئی تعمیر کی گئی عمارتوں کا جائزہ لیا گیا ہے جو زلزلے کے بعد تباہ ہوئی تھیں تاکہ یہ اندازہ لگایا جا سکے کہ ’بلڈنگ سیفٹی‘ کے بارے میں ہم کیا جان سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/U95dRbw
logoblog

Thanks for reading ترکی میں زلزے سے بڑی تعداد میں عمارتوں کے منہدم ہونے کی وجہ زلزلے کی شدت ہے یا حکومتی نااہلی؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment