سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو 21 دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی سزا سنا دی

مقدمے میں پبلک پراسیکیوٹر نسرین میمن نے کہا کہ ان کے خیال میں جج نے ملزم کے اصلاح کے نظریے سے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XLs63Uj


EmoticonEmoticon