یونان میں مال بردار اور مسافر ٹرین میں تصادم: 36 افراد ہلاک، ’پوری زندگی میں ایسا کچھ نہیں دیکھا‘

مسافر ٹرین یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے روانہ ہوئی تھی اور تھیسالونیکی شہر جا رہی تھی جبکہ اس میں تقریباً 350 افراد سوار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vxNRyCz


EmoticonEmoticon