Monday, March 13, 2023

سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ حکومت پر اعتبار نہیں: عمران خان

  Anonymous       Monday, March 13, 2023
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بی بی سی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے۔ انھوں نے کہا کہ ’انڈیا کے وزرائے اعظم کے خلاف تمام کیسز ایک جگہ جمع کر کے سکیورٹی دی گئی،‘ وہ بھی وہی چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AMYv5cK
logoblog

Thanks for reading سپریم کورٹ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں کیونکہ حکومت پر اعتبار نہیں: عمران خان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment