Sunday, March 12, 2023

سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک

  Anonymous       Sunday, March 12, 2023
سان ڈیاگو کوسٹ گارڈ کے سیکٹر کمانڈر جیمز سپٹلر نے کہا کہ ایک چھوٹی کشتی جس میں زیادہ مسافر سوار تھے ’ایک بڑی سمندری لہر میں الٹ گئی‘ جبکہ دوسری ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d6CnW3z
logoblog

Thanks for reading سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment