Thursday, March 16, 2023

’نور جہاں‘: کراچی کے چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی اب کس حال میں ہیں؟

  Anonymous       Thursday, March 16, 2023
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویش ناک ہونے پر نہ صرف آن لائن پیٹیشن دائر کی گئی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی احتجاج کیا جا رہا ہے۔ نور جہاں اور اس کے ساتھ موجود ہتھنی مدھو بالا پہلے بھی ایک سرجری سے گذر چکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TKfsDUN
logoblog

Thanks for reading ’نور جہاں‘: کراچی کے چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی اب کس حال میں ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment