یوکرین جنگ میں روسی فوجی گولہ بارود کی کمی کے باعث بیلچوں سے لڑ رہے ہیں: برطانوی وزارت دفاع

برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گولہ بارود کی کمی کی وجہ سے ممکنہ طور پر یوکرین کی 'دست بدست' لڑائی میں 'بیلچے' کا استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZYc2oGi


EmoticonEmoticon