ڈیلیوری بوائے کا کردار آفر ہوا تو کپل شرما ’گھبرا گئے، کہا مجھے بھیڑ کی خوشبو بھول گئی ہے‘

’زویگاٹو‘ بطور ہدایت کار نندیتا داس کی تیسری فلم ہے۔ کپل شرما جنھیں ٹی وی کی دنیا میں کامیڈی کا بادشاہ کہا جاتا ہے ان کی فلم میں مرکزی کردار ادا کر ہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lVy5jPn


EmoticonEmoticon